Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
 مزید اشتعال انگیزی  برداشت نہیں کی جائے گی، انتہائی سخت جواب دیا جائے گا

اسرائیلی جارحیت؛ صمود فلوٹیلا پر موجود تمام کارکنان کو فوری رہا کیا جائے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو اسرائیل کی جانب سے روکنے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان گلوبل صمود فلوٹیلا کو اسرائیل کی جانب سے روکنے کی شدید مذمت کرتا ہے، فلوٹیلا میں 40 سے زیادہ سول جہاز شامل تھے،فلوٹیلا تقریباً 500 امدادی کارکنوں کے ساتھ محصور غزہ کے عوام کے

Loading...