
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کا خراج تحسین
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر دہشت گردوں کے خلاف دلیرانہ آپریشنز کیے، جن کے نتیجے میں فتنتہ







