
فہد ہارون کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں پیش رفت سے آگاہ کیا
وزیرِ مملکت وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا،فہد ہارون نے بدھ کوایوانِ صدر میں قائم مقام صدرِ پاکستان اور چیئرمین سینیٹ، جناب یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فہد ہارون نے قائم مقام صدر کو ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں حالیہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔ جن میں حکومت کی عوامی رسائی، مؤثر ابلاغ، اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے بہتر استعمال سے متعلق اقدامات







