Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہناہے معیشت درست سمت میں گامزن ہے ۔ یہ بات انہوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں ںے کہاکہ  نئے مالی سال کا بجٹ وزارتِ خزانہ کا ٹیکس پالیسی آفس تیار کرے گا۔ ان کاکہناتھاکہ ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے

Loading...