Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف

ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف

ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازار  نے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے ملاقات کے دوران وزارتِ قومی صحت کی گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی کو قابلِ تحسین قرار دے دیا۔ ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازار نے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے صحت کے شعبے کو درپیش چیلنجز اور ان کے پائیدار حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

Loading...