
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار کر لئے گئے ۔ دہشتگرد خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کی اور دہشتگردوں کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے ہتھیار اور بارودی مواد برآمد کر لیاگیا۔ فوسز کی جانب سے دہشت گردوں کا







