
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں توانائی کے نئے ذخائر دریافت کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق بترسِم ایسٹ-1 کنواں سے گیس اور کنڈینسیٹ کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، کنویں سے یومیہ 22.5 ملین مکعب فٹ گیس اور 690 بیرل کنڈینسیٹ حاصل ہوگا۔ ترجمان کے مطابق بترسِم ایسٹ-1







