Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، آج ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 10 ہزار278 روپے ہوگئی۔ اسی طرح دس گرام سونا 3001 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 51 ہزار747 روپے کا ہو گیا۔

Loading...