
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
آئی ایم ایف نے پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کے لیے 2031 کی ڈیڈ لائن طے کر دی۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سالانہ بنیادوں پر پاور سیکٹر کے گردشی قرضہ کا بہاؤ زیرو رکھنے کی شرط رکھ دی اور گردشی قرضے کا اسٹاک ختم کرنے کے لیے نظر ثانی شدہ سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان طلب کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ







