Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اپنے بزرگوں کو کبھی فراموش نہ کریں انہیں عزت اور مقام دیں گے جس کا وہ حق رکھتے ہیں، مریم نواز

اپنے بزرگوں کو کبھی فراموش نہ کریں انہیں عزت اور مقام دیں گے جس کا وہ حق رکھتے ہیں، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ بزرگوں کے حقوق کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے، انکے لیے وہ آسانیاں پیدا کریں جس کے وہ مستحق ہیں، اپنے بزرگوں کو کبھی فراموش نہ کریں انہیں عزت اور مقام دیں گے جس کا وہ حق رکھتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بزرگ افراد کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بزرگ ہمارے ماضی

Loading...