Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیوں میں 10 سے 12 فٹ پانی موجود، 19 روز بعد بھی نکاسی نہ کی جاسکی

جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیوں میں 10 سے 12 فٹ پانی موجود، 19 روز بعد بھی نکاسی نہ کی جاسکی

سیلاب کو 19 روز گزر چکے ہیں، لیکن ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیوں میں ابھی بھی 10 سے 12 فٹ تک پانی کھڑا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیاں گزشتہ 19 روز سے سیلاب کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں،  ان بستیوں سے پانی کی نکاسی نا ہونے کے باعث  سیلاب متاثرین شدید پریشانی کا شکار  ہیں۔  گزشتہ 19

Loading...