
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی وجوہات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن اور کسٹم ڈیوٹی بڑھا دی گئی ہے, پیٹرول پر فی لیٹر فریٹ مارجن 2 روپے 4 پیسے بڑھایا گیا جس کے بعد یہ 6 روپے 65 پیسے سے بڑھ کر 8 روپے 69 پیسے ہوگیا ہے۔ بول نیوز کے مطابق پیٹرول







