
عوامی جمہوریہ چین کے 76ویں قومی دن؛ صدر مملکت اور وزراعظم کی مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عوامی جمہوریہ چین کے 76 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری چین کا ترقی، اتحاد اور اختراع کا شاندار سفر قابلِ فخر ہے صدر آصف علی زرداری نے چین کے 76 ویں قومی دن پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کی آزمودہ دوستی مزید







