Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان

شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان

شہر قائد میں آج بھی سمندری ہوائیں معطل ہونے کی وجہ سے حبس کی کیفیت برقرار ہے، تاہم شام میں ہلکی بارش کے امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے آج سمندری ہوائیں معطل رہیں گی، جس کے باعث موسم گرم خشک اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا

Loading...