Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم اقتصادی مذاکرات، 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان جاری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں کئی اہم مالی، انتظامی اور پالیسی معاملات پر پیشرفت ہوئی ہے، جبکہ کامیاب جائزے کی صورت میں پاکستان کو تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مذاکرات کے دوران نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) سے متعلق پیشرفت رپورٹ طلب کی،

Loading...