
پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاکستان نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے پاکستان میں تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ فتح 4 کروز میزائل حال ہی میں پاک فوج میں شامل کیا گیا ہے، فتح 4 کروز میزائل کی رینج







