Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں بکنے والے دودھ میں کیا کچھ ملایا جا رہا ہے؟ ہوش اڑا دینے والا انکشافات

کراچی میں بکنے والا دودھ، دودھ نہیں بلکہ بیماریوں کا بم بن چکا ہے! سندھ فوڈ اتھارٹی کی حالیہ رپورٹ نے عوام کے ہوش اُڑا دیے، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ شہر قائد کے بیشتر دودھ فروش زہریلے کیمیکلز، نمک، ڈٹرجنٹ اور پانی کی ملاوٹ سے صحت کے قاتل مشروب بیچ رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کی مختلف دکانوں سے حاصل کیے گئے 127 دودھ کے

Loading...