Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوام کے لیے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری

ماہ اکتوبر کے آغاز پر عوام کو ریلیف دیتے ہوئے اوگرا (OGRA) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔ نئے نرخنامے کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 70 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کے لیے فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 207 روپے

Loading...