
قومی اسمبلی : مریم نواز کے بیانات پر ن لیگ نے معافی مانگ لی
اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے حالیہ بیانات پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں مریم نواز کے بیانات کے خلف پیپلزپارٹی کے احتجاج کے بعد وفاقی وزیر نے معذرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم معذرت خواہ ہیں۔ وزیر قانون نے واضح کیا کہ حکومت







