Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کوئٹہ میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کا خودکش حملہ؛ 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کا خودکش حملہ؛ 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 2 ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آور ایف سی کی وردی میں ملبوس تھے اور گاڑی کے ذریعے حملے کی کوشش کر رہے تھے۔  ذرائع نے بتایا کہ دھماکے اور فائرنگ کے

Loading...