
پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن؛ قدرتی آفات ترقی کیلئے خطرہ ہیں، اے ڈی بی
ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان کی معیشت درمیانی مدت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے، تاہم بار بار آنے والی قدرتی آفات اور حالیہ سیلاب ترقی کے لیے خطرہ ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیائی ترقیاتی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے ، جس کے مطابق پاکستان کی معیشت میں 2025 میں بہتری کے اثرات سے ترقی میں اضافہ ہوا ہے، اور مالی سال 2026 میں







