
جہلم میں موبائل فون کی قسط ادا نہ کرنے پر محنت کش پر انسانیت سوز تشدد
جہلم: موبائل فون کی قسط ادا نہ کرنے کے الزام پر نجی الیکٹرونکس کمپنی کے منیجر اور ساتھیوں نے اپنی عدالت لگا لی۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے غریب محنت کش محمد علی کو حبسِ بے جا میں رکھ کر برہنہ کر کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور واقعے کی ویڈیو بھی بنائی۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ مزدور ہاتھ جوڑ کر معافیاں مانگتا رہا، تاہم ملزمان اسے







