
پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روزہ کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 276 روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ یہ بھی







