
وزیراعظم پیکج: حکومت کا ایمرجنسی فنڈز سے سیلاب متاثرین کی مدد کا فیصلہ
آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران سیلاب نقصانات کے حوالے سے ایمرجنسی فنڈز سے وزیراعظم پیکج متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں خیبرپختونخوا اور سندھ کے حوالے سے تخمینہ لگا دیا گیا ہے جبکہ آئی ایم ایف اور پنجاب کے مذاکرات آج شیڈول ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی اجازت سے 389 ارب روپے ایمرجنسی فنڈز سے وزیراعظم پیکیج متعارف ہوگا،







