
افسران کے اثاثوں کی قانون سازی پر آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آ گیا
وزارتِ خزانہ میں پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اہم مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، جس میں مالی، انتظامی اور ریونیو سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے قانون سازی پر زور دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی







