Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کشمیر کا مستقبل ‘کشمیر بنے گا پاکستان’ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا پلندری میں مختلف جامعات کے طلبہ سے خطاب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ 15 ستمبر کو آزاد کشمیر کی مختلف یونیورسٹیوں کے ایک ہزار سے زائد طلبہ و اساتذہ نے ملاقات میں شرکت کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبہ کے براہِ راست سوالات کے تفصیلی جوابات دیے، جن میں سیاسی اور معاشی

Loading...