
اسٹیٹ بینک کی ای بائیکس اور رکشہ کی شاندار اسکیم؛ لاکھوں شہریوں کو بڑا ریلیف مل گیا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑی اسکیم متعارف کرا دی ہے جس کے تحت شہریوں کو قسطوں پر الیکٹرانک بائیکس، رکشے اور لوڈرز فراہم کیے جائیں گے۔ اس اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 1 لاکھ 16 ہزار ای بائیکس اور 3170 الیکٹرانک رکشے اور لوڈرز فراہم کیے جائیں گے جنہیں دو مرحلوں میں تقسیم کیا گیا







