
صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری پندرہ روزہ نجی دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ آرام کریں گے اور اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت اس دورے کے دوران کسی سرکاری ملاقات یا تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دورہ مکمل طور پر نجی نوعیت کا ہے، جس کا مقصد







