
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا
بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کے معاملے کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں لے جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی بورڈ کے سیکرٹری دیوا جیت سائیکیا کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کا اجلاس نومبر کے پہلے ہفتے میں دبئی میں ہونے جا رہا ہے اور ہم اس اجلاس میں ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی کے رویے کے







