
ٹنڈو محمد خان: مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے 2 نوجوان جاں بحق، 25 افراد متاثر
ٹنڈو محمد خان: بلڑی شاہ کریم کے قریب گاؤں شفیع محمد لنڈ میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے دو نوجوان جاں بحق جبکہ 25 سے زائد افراد متاثر ہوگئے۔ بول نیوز کے مطابق زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق نوجوانوں کی شناخت 18 سالہ مجیب الرحمن ولد حبیب الرحمن اور 20 سالہ غلام حسین ولد محمد لنڈ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا







