
مودی نے سیاست کیلئے کرکٹ کی سپرٹ تباہ کردی، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مودی نے سیاست کیلئے کرکٹ کی سپرٹ تباہ کردی۔ خواجہ آصف نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اپنی سیاست کو بچانے کے لیے خطے میں امن کے امکانات کو ختم کر رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ مسائل کے حل کے مواقع جان بوجھ کر ضائع کیے جا رہے ہیں اور اس طرح







