
بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی برقرار، محسن نقوی سے ٹرافی لینے پر اعتراض
بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی برقرار، محسن نقوی سے ٹرافی لینے پر اعتراض کردیا۔ بھارتی بورڈ کی ایما پر بھارتی ٹیم نے کھیل میں ایک بار پھرسیاست داخل کردی۔ ایشیا کپ ٹرافی کی اختتامی تقریب میں تاخیر کا شکار ہو گئی ۔ بھارتی ٹیم نے نیا ڈرامہ رچا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں۔ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہیں ۔ بھارت کی کرکٹ







