
11 کھلاڑی کچھ نہ کریں تو اکیلا کپتان کچھ نہیں کرسکتا ، شہباز شریف
11 کھلاڑی کچھ نہ کریں تو اکیلا کپتان کچھ نہیں کرسکتا ۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے جنگ جیتی اور دشمن کو شکست فاش دی، پاکستان کو دنیا بھر میں عزت ملی۔ یہ بات انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم کی برطانیہ میں مقیم اوورسیز پاکستانیز سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ میں پاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی کی کوشش کی۔







