Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکہ میں پاکستان کا مقدمہ اور مسلم امہ کی آواز بلند کی، اسحاق ڈار

 نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات عطا تارڑ پاکستان ہائی کمیشن پہنچے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکہ کے دورے میں پاکستان کے ساتھ ساتھ مسلم امہ کا مقدمہ بھی پیش کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ ہماری بھرپور کوشش ہے کہ غزہ میں بہنے والا خون رُک جائے۔ انہوں نے بتایا کہ یو اے ای، مصر، اردن سمیت دیگر مسلم ممالک نے

Loading...