
آئی ایم ایف جائزہ مشن کی کل سے وزیر خزانہ اور صوبائی حکام سے ملاقاتیں متوقع
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، اور جائزہ مشن کل سے وزیر خزانہ اور صوبائی حکام سے ملاقاتیں کرے گا، جس میں معاشی صورتحال سمیت صوبائی بجٹ سرپلس اہداف کے بارے میں جائزہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق مشن ایف بی آر اور پاور ڈویژن کے ساتھ مذاکرات کا ایک ایک دور کر چکا ہے جس میں مشن







