Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیوں میں 10 سے 12 فٹ پانی موجود، 19 روز بعد بھی نکاسی نہ کی جاسکی

پنجاب میں سیلاب تاحال بے قابو، پاکپتن میں مزید درجنوں گھر دریا بُرد

پاکپتن : پنجاب میں سے سیلاب کا خاتمہ تاحال نہیں ہوسکا ہے، یہ سیلاب تاریخ کا سب سے طویل سیلاب ثابت ہورہا ہے۔ بول نیوز کے مطابق پاکپتن میں دریائے ستلج کے پانی سے آنے والا درمیانے درجے کا سیلاب تاحال جاری ہے، جس نے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے۔ سیلابی ریلوں کے باعث زمین کا شدید کٹاؤ جاری ہے اور متعدد بستیاں صفحہ ہستی

Loading...