Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
داعش خراسان کمانڈر افغانستان میں ہلاک

داعش خراسان کمانڈر افغانستان میں ہلاک

داعش خراسان کمانڈر محمد احسانی عرف انوار مزار شریف، افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق تاجک نسل سے تعلق رکھنے والا احسانی 2022 کے پشاور کوچہ رسالدار دھماکے جس کے نتیجے میں 67 شہادتیں ہوئی تھی میں مرکزی سہولت کار تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ احسانی تاجک خودکش بمباروں کو پاکستان لانے اور تربیت دینے کا ذمہ دار تھا۔ یہ بھی پڑھیں: داعش افغانستان میں کمزور علاقائی

Loading...