
باجوڑ میں بارودی مواد کا دھماکہ؛ پاک فوج کا بروقت ایکشن، معصوم بچوں کی جانیں بچا لی گئیں
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے لغڑئی میں فتنہ الخوارج کا چھوڑا ہوا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ بارودی مواد پھٹنے کا افسوسناک واقعہ27 ستمبر کو پیش آیا، تاہم بچے فتنہ الخوارج کے چھوڑے گئے مواد سے کھیل رہے تھے کہ بارودی مواد پھٹ گیا، بروقت کارروائی کرتے ہوئے پاک فوج نے زخمی بچوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل







