
بھارتی پروپیگنڈا بےنقاب؛ اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے سیکنڈ سیکریٹری محمد راشد نے بھارت کے الزامات اور مؤقف کا دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جھنجھلاہٹ اور سطحی سوچ عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکی ہے۔ محمد راشد نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران کہا کہ یہ اقوام متحدہ ہے، کوئی مقامی سیاسی جلسہ نہیں، بھارت کے پاس دلائل نہیں بلکہ صرف طنز و تمسخر







