
بیرون ممالک میں سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے “را” کے مجرمانہ نیٹ ورکس بےنقاب
بیرون ممالک میں سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے “را” کے مجرمانہ نیٹ ورکس بے نقاب ہوگئے ہیں۔ انتہاء پسند مودی کی ریاستی سرپرستی میں عالمی سطح پردہشت گردی کے شواہد سامنے آگئے، تاہم مودی سرکار بھارت سمیت دنیا بھر میں ریاستی سرپرستی میں سکھوں کے قتل میں مصروف ہے۔ عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق فیڈرل کورٹ نیویارک میں استغاثہ نے شواہد کی بنیاد پر دستاویزات جمع کروائی







