
بلال بن ثاقب کی صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر سے ملاقات، ڈیجیٹل اثاثوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
پاکستانی وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب نے صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر پیٹرک وِٹ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران بلال بن ثاقب نے کہا کہ کرپٹو اور ڈیجیٹل اثاثوں میں پاکستان عالمی قیادت کے ساتھ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کرپٹو







