
’’ تم جیتو یا ہارو رافیل گراتے رہو‘‘ بھارتی سورماؤں کا بہترین علاج تجویز
’’ تم جیتو یا ہارو رافیل گراتے رہو‘‘ پاکستانی شائقین نے بھارتی سورماؤں کا علاج تجویز کر دیا ۔ پاکستانی کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر مفید مشوروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہم کھیل کے میدان میں تو جتتے کم ہی ہیں ہم تو صرف میدان جنگ میں طیارے گراتے ہیں۔ پاکستانی صارفین کی اکثریت نے اپنی ٹیم کی حمایت میں دلچسپ میمز کی بھرمار کرڈالی۔ ایک پاکستانی







