
ہاتھ نہ ملانے کی روایت کرکٹ کے لئے اچھی چیز نہیں ، سلمان علی آغا
ہاتھ نہ ملانے کی روایت کرکٹ کے لئے اچھی چیز نہیں ۔ کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بھارتی کیا سوچتے ہیں معلوم نہیں ، ہم فائنل جیتنے کی کوشش کرینگے ۔ یہ بات انہوں نے پری فائنل پریس بریفنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہی ۔ انہوں کہا کہ میچ میں کس حکمت عملی کے ساتھ اتریں گے یہ ابھی نہیں بتاؤں







