
درشہ خیل ، کرک میں جہنم واصل کیے گئے خوارج کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
درشہ خیل ، کرک میں جہنم واصل کیے گئے خوارج کی فوٹیج منظر عام پرآ گئی ۔ سیکیورٹی فورسز نے انتہائی پیشہ ورانہ مہارت سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کامیاب آپریشن کے نتیجے میں 17 بھارتی اسپانسرڈ خوارج جہنم واصل کر دیے گئے۔ ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فتنہ الخوارج کے دہشتگرد غار کی جانب بھاگ رہے ہیں۔ ویڈیو







