Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف امریکہ سے براستہ جنیوا لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے طیارے نے لوٹن کی ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی، جہاں برطانیہ میں موجود پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور مسلم لیگی ن برطانیہ کے صدر احسن ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک

Loading...