Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں آپریشن کرتے ہوئے 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 26 اور 27 ستمبر کی درمیانی شب خفیہ اطلاع پر لکی مروت کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں بھارتی پراکسی گروہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 17 دہشت گردوں کو

Loading...