
میئر کراچی کے دعوؤں اور سندھ حکومت کی ناکام پالیسیوں پر ایم کیو ایم کا شدید ردعمل
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے بہادر آباد مرکز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میئر کراچی کے دعوؤں اور سندھ حکومت کی ناکام پالیسیوں پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی نے مرکز بہادرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کی موجودہ سنگین صورتحال پر گہرے افسوس اور خدشات کا اظہار کیا اور حکومتوں سے فوری، جنگی







