
سونا مزید مہنگا، قیمت میں ہوا کتنا اضافہ جانئے!
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کھبی کمی تو کھبی اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی سونے کی قیمت میں 1900 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا کہ ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے اضافے سے 3 لاکھ 97 ہزار700روپے پر جا پہنچا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی







