
ایشیا کپ فائنل؛ پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی فوٹو شوٹ منسوخ
بھارت کی اسپورٹس کے ساتھ کھلواڑ کی ایک اور کوشش، ایشیا کپ فائنل سے قبل پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی فوٹو شوٹ خطرے میں پڑگیا۔ دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل کل بروز اتوار کو ہوگا، تاہم دونوں ٹیموں کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث ٹرافی کے ساتھ روایتی پری فائنل فوٹو سیشن ہونے کا امکان نہیں ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ،







