Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان دنیا کی قدیم ترین تہذیب و ثقافت کا امین ہے، مریم نوازشریف

پاکستان دنیا کی قدیم ترین تہذیب و ثقافت کا امین ہے، مریم نوازشریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان دنیا کی قدیم ترین تہذیب و ثقافت کا امین ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سیاحت کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ سیاحت کا عالمی دن منانے کا مقصد مقامی و عالمی سطح پر سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ مریم نوازشریف نے کہا کہ دنیا میں بے شمار ممالک سیاحت کے ذریعے اپنی معیشت کو

Loading...